Uncategorized @ur

ڈی ایس پی (ر) سلطان غنی انتقال کر گئے

ڈی ایس پی (ر) سلطان غنی انتقال کر گئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی ایس پی (ر) سلطان غنی انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ذاکر سلطان، سہیل سلطان ایڈوکیٹ، اسد سلطان کے والد اور تحصیل دار مغفور جان طوطا (مرحوم) کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی جامع مسجد سیدو بابا میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔