Swat

سوات پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم بھائی کو گرفتار کرلیا۔ مدعی نجیب اللہ نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے بھائی عجب خان کو کسی نے قتل کیا ہے۔ پولیس نے دورانِ تفتیش مدعی مقدمہ کو گرفتار کرلیا، جس نے اقبال جرم کیا اور کہا کہ اس نے اپنے بھائی کو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پستول سے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔