(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4، زیرِ زمین گہرائی 142 کلومیٹر اور زلزلے کا مرکزہندو کش افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔