(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بدھ کو صبح سے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔
Swat
