Swat

محکمہ پولیس میں مختلف پولیس افسروں کا تبادلہ کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں مختلف پولیس افسروں کا تبادلہ کردیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن نے انسپکٹر سید احمد ٹریفک وارڈن سوات کو تبدیل کرکے ایس ڈی پی اُو خوازہ خیلہ سوات، انسپکٹر محمد انور کو ایس ڈی پی اُو مینگورہ سٹی سوات، انسپکٹر وزیر حسین کو ایس ڈی پی اُو چارباغ سوات، انسپکٹر شیر بہادر کو ایس ڈی پی اُو میدان دیر لویر، انسپکٹر سید رحیم کو ایس ڈی پی اُو تیمرگرہ دیر لویر، انسپکٹر مسلم شاہ کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر بونیراور انسپکٹر عزیز الدین کو ایس ڈی پی اُو ملکو چترال اَپر تعینات کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں