Swat

دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش نکال لی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش کو نکال لیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں کو اطلاع ملی کی دریا میں ایک شخص کی لاش ہے جس پر ریسکیو کے غوطہ خوروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کی لاش کو نکال کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں