(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی روز دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.3، زیرِ زمین گہرائی 154 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، گہرائی 145 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش تھا۔
Swat
