Swat

کبل گل جبہ،گھر کے اندر ذبح شدہ خاتون کی ملزمہ اس کی اپنی بہو نکلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ گل جبہ میں گلہ کاٹ کر قتل کرنے والی خاتون کی ملزمہ اس کی اپنی بہو نکلی۔ گذشتہ روز ایک خاتون کو گھر کے اندر تیز دھار آلہ سے گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا تھا، جس کی رپورٹ اس کے بیٹے سعید اللہ نے نامعلوم افراد کے خلاف درج کی تھی۔ کبل پولیس چوبیس گھنٹوں کے دوران تفتیش میں قاتلہ تک پہنچ گئی اور مقتولہ کی بہو زوجہ سعیداللہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ نے ابتدائی بیان میں کہا کہ اس نے ساس کو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔