Swat

سوات، شہید صحافی موسیٰ خان خیل کو تمغائے امتیاز دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے شہید صحافی موسیٰ خان خیل کو بعد از مرگ تمغائے امتیاز دیا گیا۔ جیو نیوز سے وابستہ موسیٰ خان خیل کو 18 فروری 2009ء کو صحافتی فرائض کی انجام دہی کے دوران سوات کے علاقے مٹہ میں اغوا کر کے شہید کیا گیا۔ شہادت کے 14 سال بعد حکومت پاکستان کی طرف سے انہیں تمغائے امتیاز دیا گیا جو آج پشاور میں انکے بھائی عیسیٰ خان خیل نے گورنر خیبر پختونخوا سے وصول کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔