(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ رشہ گٹہ میں ذہنی مریض نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق حضرت حسین ایک عرصہ سے ذہنی مریض تھا۔ گذشتہ روز انہوں نے گلے میں پھندا ڈالا اور چھت سے لٹک کر خودکشی کی۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
