(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں تیز رفتاری کے باعث نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اسامہ ولد اکبر سید ساکن سیدو شریف سے موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گر گیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔