Swat

سوات، بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ اگلے جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔