Swat

سوات سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ مصباح نوشابہ گل اور زینت فاظمی نے بے نظیر ویمن یونیورسٹی سے اُردو اور پشتو ادبیات میں بی ایس مکمل کیا۔ نگران وزیرِ تعلیم جسٹس(ر) ارشاد قیصر نے دونوں بہنوں کو گولڈ مڈل دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔