Swat

کانجو ٹاؤن شپ، فائرنگ میں زخمی ہونے والی خاتون چل بسی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو ٹاؤن شپ میں فائرنگ میں زخمی خاتون چل بسی۔ 21 مارچ کو ٹاؤن شپ میں ایک ملزم کی پک اَپ پر فائرنگ سے عمرزادہ جاں بحق اور ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوئی تھی جو ہسپتال میں زیرِ علاج تھی جو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی۔ ملزم کو پہلے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔