Swat

کبل سر سینئی، رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ سر سینئی میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی موٹر سائیکل سوار اور رکشہ میں بیٹھے زخمی دو افراد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔