Swat

ڈی پی اُو سوات نے پولیس اہلکاروں میں توصیفی اسناد تقسیم کیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے بہترین ڈیوٹی کی انجام دہی پر اپنے دفتر میں پی ایس اُو ٹو ڈی پی اُو سوات انسپکٹر کلیم اللہ خان، ریڈر ٹو ڈی پی اُو سوات اے ایس آئی ملک شیر، ہیڈ کانسٹیبل محمد اکرم، کمپیوٹر آپریٹر عبدالغفور، ہیڈ کانسٹیبل واجد رسول، ہیڈ کانسٹیبل محمد حنیف اور کانسٹیبل ابرار کو توصیفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔