Swat

کبل ہزارہ،رکشہ الٹنے سے چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ہزارہ میں رکشہ الٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث رکشہ اس سے بے قابو ہوکر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور رکشہ میں سوار دیگر تین افرادزخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔