(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آخری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، گہرائی 190 کلومیٹراور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.4 اور 3.2 تھی، جس کا مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
