Swat

مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ اُو ناصر رفیق کے مطابق معمولی تکرار پر تین ملزمان فضل واحد، میاں سعید اور اختر علی نے عمران خان ولد خالد ساکن کوکارئی پر ڈنڈوں سے حملہ کیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے تینوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔