Swat

سوات، نجی سکول کے پرنسپل کی خودکشی کا معمہ حل ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کچھ روز پہلے ایک نجی سکول کے پرنسپل کی خودکشی کا معمہ حل ہوگیا۔ ایک جعلی عامل نے کچھ کھلا کر پرنسپل کو قتل کیا تھا۔ ڈی ایس پی عطاء اللہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جعلی عامل ملزم عباس علی ساکن چنار کالونی نے مکہ ماڈل سکول کے پرنسپل حاجی نواب کو علاج کے بہانے کوئی زہریلی چیز کھلائی تھی، جس سے اس کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ پولیس نے جعلی عامل کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔