(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ کبل کے علاقہ سر سینئی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
Swat
