Swat

منگلور سیرئی، ندی میں چار سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ سیرئی کی ندی میں چار سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق ان کو اطلاع ملنے کے بعد ان کے غوطہ خوروں نے ایک گھنٹے تک لاش کی تلاش کی اور عائشہ ولد سلمان خان کی لاش نکال کر ہسپتال منتقل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔