(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا اور ایک شخص حادثے میں جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق کبل کے علاقہ کوٹلی میں ملزمان لیاقت، صدبر، بحرہ مند نے فائرنگ کرکے فضل عظیم کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ گوگدرہ میں پک اپ اور رکشہ کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
Swat
