Swat

منگلور شینگرئی،موٹر کار گرنے سے دو بھائی جاں بحق،ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ شینگرئی میں موٹر کار گرنے سے دو بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ موٹر کار موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس سے22 سالہ عنایت اور 30 سالہ مراد جاں بحق اورابراہیم ز خمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔