Swat +A -Aجامبیل، موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، چار افراد زخمی April 7, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement