Swat +A -Aبریکوٹ، چودہ سالہ لڑکا دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق April 10, 2023 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ ابوہا میں چودہ سالہ لڑکا دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے غوطہ خوروں نے تین گھنٹے آپریشن کے بعد ساحل خان ولد عبدالواسع کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ اشتہار / Advertisement