Swat

سوات پولیس، آخری عشرے اور عید میں امن و امان بارے پلان تشکیل دے دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آئی جی پولیس اختر حیات خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈا پور نے ضلع سوات میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کی تحفظ اور انکی سہولت کے لیے جامع سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا، جس میں سات سو پولیس اہلکاروں کی تربیت یافتہ اہلکاروں کی تشکیل کے ساتھ سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار بھی تعینات کر دیے گئے، جو مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں کی نگرانی کرینگے اور داخلی و خارجی راستوں کی پر نظر رکھیں گے۔ اس حوالے سے تمام ایس ڈی پی اوز کو اہم احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔