Uncategorized @ur

آج نیوز سوات کے رپورٹر انور انجم کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آج نیوز سوات کے رپورٹر انور انجم کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو گذشتہ رات آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی کڑے سر، قلعہ، تلیگرام مالم جبہ روڈ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔