Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.6 ریکارڈ April 13, 2023 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.6، زیرِ زمین گہرائی 215 کلومیٹر اور مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement