(باخبر سوات ڈاٹ کام)سانحہ مرغزار میں تین خواتین سمیت چار افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ ملزم سیف اللہ ولد شکور ساکن بونیر نے گذشتہ روز گھر میں داخل ہوکر اپنی سابق اہلیہ، ساس، سالی اور کمسن سالے کو فائرنگ کرکے بے دردی کے ساتھ قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا۔
Swat
