Swat

سوات میں متعدد پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز اور دیگر کوو تبدیل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں متعدد پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز اور دیگر کوو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور نے انسپکٹر رحمت علی کو آر ائی پولیس لائن، انسپکٹر رحیم خان کو ایس ایچ او مٹہ سے ٹریفک وارڈن سوات، انسپکٹر محمد اعجاز کو انوسٹی گیشن کبل سے ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی، سب انسپکٹر سیف اللہ کو ایس ایچ او سیدو شریف سے ایس ایچ او مٹہ، سب انسپکٹر رفیع اللہ کو تھانہ مینگورہ سے ایس ایچ او سیدو شریف، داور خان کو ایس ایچ او کالام سے انوسٹی گیشن، علی باچا کو تھانہ مٹہ سے ایس ایچ او کالام، ضیا الرحمان کو ایس ایچ او اتروڑ سے ایس ایچ او غالیگے، محمد سراج کو پولیس لائن سے ایس ایچ او اتروڑ، سلیم خان ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی سے ایس ایچ او کالا کوٹ،زاہد اللہ ایس ایچ او کالا کوٹ سے پولیس لائن، اکبر حسین کو ایس ایچ او بنڑ،شیر علی اے ایس ایچ او مٹہ، جاوید اقبال اے ایس ایچ او شموزئی، فضل رحیم اے ایس ایچ او مینگورہ، عثمان گل اے ایس ایچ او غالیگے اور احمد حسین ٹریفک وارڈن سوات تبدیل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔