Swat

دہشت گردی کے نام پر فوجی آپریشنوں کو مسترد کرتے ہیں، پختونخوا ملی عوامی پارٹی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع سوات نے اپنے ایک متفقہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردی کے خلاف فوجی آپریشن کی خبروں کی وجہ سے سوات اور پورے پختونخوا میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، لیکن سوات کے عوام اور خاص کر پختونخوا ملی عوامی پارٹی دہشت گردی اور دہشت گردی کے نام پر فوجی آپریشنوں کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ اگر ریاست دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ ہے، تو اصلی سٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا کر دہشت گردی کی وجوہات پر بحث کرے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات اُٹھائے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں