Swat

خوازہ خیلہ کھنڈرو، تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ کھنڈرو میں تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ 12 سالہ اویس خان سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے ڈرائیور ذاکر کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔