Swat

سوات، سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج پیر سے شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج پیر سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش سے گرمی کا زور کم ہونے کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔