Swat

سیدو شریف،راستہ کے تنازع پر فائرنگ سے جاں بحق خاتون سمیت پانچ افراد سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں گذشتہ روز دو فرقین کے درمیان راستہ کے تنازع پر فائرنگ سے جاں بحق خاتون سمیت پانچ افراد کو سپردِ خاک کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ دوسری جانب پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واقع میں ملوث تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دو ملزمان امیر خان اور اس کا بیٹا شعیب روپوش ہیں۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔