Swat

سوات، جنگلات یا متصلہ علاقوں میں آگ لگانے پر دفعہ 144 نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جنگلات یا متصلہ علاقوں میں آگ لگانے یا کسی قسم کی بھی دوسری کارروائی جس سے آگ لگنے کا خدشہ ہو، پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی کااطلاق 60 دنوں کے لئے عائد کیا گیا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔