Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.0 ریکارڈ April 21, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.0، زیرِ زمین گہرائی 211 کلومیٹر اور مرکز پاک افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement