Swat +A -Aمٹہ لالکو سیرئی، مکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان April 25, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ لالکو سیرئی میں مکان میں آگ لگنے سے مکان کا ایک حصہ خاکستر اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ محمد نواب کے گھر لگی آگ بجھانے کے دوران6 افراد بھی زخمی ہوگئے۔ بعد میں ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے آگ بجھا دی۔ اشتہار / Advertisement