Swat

مٹہ خریڑئی، فائرنگ سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شعیب ولد اکبر علی نے معمولی تکرار پر تل حیات ولد شیر مالک پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔