Uncategorized @ur

مظروف السلام کی بیوہ انتقال کرگئیں

مظروف السلام کی بیوہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق ڈائریکٹر محکمہ تعلیم مظروف السلام کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان گنبد میرہ مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈاکٹر فخر الاسلام کی والدہ تھیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔