Swat

مٹہ بیدرہ، تیز رفتار فلائنگ کوچ کو حادثہ، 18 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ کو حادثہ میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گرگئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 18 افراد جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں