Swat

سوات، میٹرک امتحانات، نقل کی روک تھام بارے دفعہ 144 نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں جاری میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کرتے ہوئے امتحانی مراکز کے اردگرد 100 گز کے فاصلے تک پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور پاکٹ گائیڈ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق پرچوں کے دنوں میں امتحانات کے اختتام تک لاگو رہے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔