Swat

سوات اولسی پاسون نے پولیس شہدا کی یاد میں پولیس لائن کے سامنے شمعیں روشن کیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اولسی پاسون کی جانب سے پولیس لائن کے شہدا کی یاد میں کبل پولیس لائن کے سامنے شمعیں روشن کیں۔ اس موقع پر انہوں نے شہدا کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ شہدا کے بلند درجات کے لئے دعا کی اور کہا کہ ہمیں اپنی پولیس فورس اور ان کی قربانیوں پر فخر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔