Uncategorized @ur +A -Aگلوکار ضیاء الدین ضیا کے والد انتقال کر گئے April 30, 2023 2 مناظرہ Uncategorized @ur(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشتو کے معروف گلوکار ضیاء الدین ضیا کے والد عین الدین انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان بت کڑہ نمبر2 سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement