(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ مٹہ کے سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں ڈمپر اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پانچ خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
