Swat

مٹہ،دسویں جماعت کے طالب علم نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالج چوک مٹہ میں دسویں جماعت کے طالب علم نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق معاذ امتحان کا پرچہ دے کر گھر آیا۔گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔