Swat

سوات، ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.7، زیرِ زمین گہرائی 187 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کی شدت زیادہ تھی جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، گہرائی153 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔