Swat

سوات، آر جے گروپ بارے انکشافات کا سلسلہ جاری، مقامی افراد فرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں 7 ارب روپے کا فراڈ کرنے والے ”آر جے گروپ“ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس میں زیادہ تر مقامی افراد بھی شامل ہیں، جنہوں نے ہزاروں لوگوں کو لوٹا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس گروہ کے کچھ مقامی افراد فرار ہوچکے ہیں اور کچھ علاقہ میں موجودہیں۔ اس گروپ نے کاروبار کے نام پر لوگوں سے اربوں روپے بٹورے اور لوگوں کو کئی ماہ تک منافع دیتے رہے۔ پولیس کے مطابق اب تک اس بارے میں کسی نے پولیس کو تحریری رپورٹ نہیں کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔