Swat +A -Aفتح پور بارگین، بارہ سالہ بچہ پہاڑ سے گر کر جاں بحق May 5, 2023 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) فتح پور کے علاقہ بارگین میں بارہ سالہ بچہ پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سید محمد ولد سرن پہاڑ پر گیا تھا، جہاں بارش اور ژالہ باری شروع ہوئی جس کی وجہ سے وہ بھاگ کر جارہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement