Swat +A -Aسوات، گرج چمک کے ساتھ تیز بارش سے سردی لوٹ آئی May 5, 2023 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ سہ پہر کے وقت تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جو شام گئے تک جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو بھی بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement